پوسٹ[1]
معنی
١ - ڈاک، چٹھی، خط۔ (ماخوذ : نوراللغات)۔ "تماکوے خوردنی مشکی دانہ دار، سولہ روپیے سیر والا پوسٹ پارسل کے ذریعے سے مجھ کو بھجوا دیجیے۔" ( ١٩١٩ء، خطوطِ اکبر، ٩٤:٢ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا۔ اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم ترکیبات میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "نادراتِ غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں